the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

پیرس پیرا اولمپکس 2024 میں ہندوستان کتنے تمغے جیت سکتا ہے؟

10 تمغے
20 تمغے
30 تمغے



 قدرت کی عطا کردہ نعمتوں کا کوئی نعم البدل نہیں لیکن انسان اپنی عقل اور جدید ٹیکنالوجی کا استعمال کرتے ہوئے اپنی محرومی کا کسی حد تک مداوا ضرور کرسکتا ہے۔
ایسے ہی برطانیہ میں ایک پانچ سالہ بچی کو مصنوعی ہاتھ لگا دیا



گیا ہے جو پیدائشی طور پر انگلیوں سے محروم تھی۔ پانچ سالہ ہیلے فریزر کے والدین محدود مالی وسائل ہونے کے باعث اپنی بچی کا علاج کروانے سے قاصر تھے جس پر انھوں نے انٹرنیٹ کا سہارا لیا اور مدد کی اپیل کر ڈالی۔ بالآخر ان کی محنت رنگ لے آی اور ایک امریکی چیرٹی ادارے نے ننھی ہیلے کے لیے اس کے من پسند رنگوں کا مصنوعی ہاتھ ڈیزائن کر ڈالا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.